ایران کے سپاہ پاسداران نے شام کے دیر الزور علاقے میں دھشتگردوں کے ٹھکانے پر حملہ کر کے متعدد دہشتگردوں کو ہلاک اور ان کے جنگی آلات، تنصیبات اور کئي اسلحہ ڈپو کو بھی مکمل طور پرتباہ کر دیا ہے۔

19 جون 2017 - 12:19